admin

اس کیٹا گری میں 3292 خبریں موجود ہیں

بھارتی سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کی آڑ میں خواتین سمیت 13 افراد کو قتل کردیا

نئی دہلی: بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ریاست چھتیس گڑھ میں 8 گھنٹے تک جاری رہنے والے آپریشن میں 3 خواتین سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست چھتیس گڑھ کے علاقے بیجاپور میں ڈسٹرکٹ ریزرو گارڈ، اسپیشل…

تائیوان میں 25 سال کا سب سے ہولناک زلزلہ؛ ہلاکتیں

تائیوان کے مشرقی حصے میں 7.4 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، سونامی وارننگ جاری کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ کے جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز تائیوان کے ہوالیان…

چین میں سمندری طوفان جیسی ہواؤں نے تباہی مچادی؛ 7 افراد ہلاک

بیجنگ: چین میں سمندری طوفان جیسی ہواؤں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے 9 شہروں اور 54 کاؤنٹیز میں گزشتہ 4…

عالمی بینک کی آئندہ مالی سال ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیشگوئی

اسلام آباد: عالمی بینک نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کی پیش گوئی کر دی ہے تاہم عالمی بینک کا کہنا ہے کہ اگلے تین سال کے دوران ملک کی جی ڈی…

عالمی بینک

اداکاری کے بجائے لوگ سلمان خان کی شخصیت پر بات کرتے ہیں، بھارتی ہدایتکار

ممبئی: بالی ووڈ کی متعدد سپر ہٹ فلموں کے ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے سلمان خان کو بہترین اداکار قرار دے دیا۔ بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان کے ساتھ سلطان ، ٹائیگر زندہ ہے سمیت دیگر بلاک بسٹر…

ٹی20 ورلڈکپ میں کون کھیلے گا؟ فہرست تیار

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز اور ٹی20 ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں پر سلیکٹرز نے کپتان بابراعظم سے مشاورت شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق کاکول اکیڈمی کے ٹرینرز کی حتمی فٹنس رپورٹ ملنے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے ٹیم…

اسرائیل کا این جی او کی گاڑی پر حملہ؛ 7 امدادی کارکن ہلاک

غزہ: اسرائیلی فوج نے غزہ کے وسطی علاقے میں ورلڈ سینٹرل کیچن نامی غیر ملکی این جی او کی گاڑی کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 7 ملازمین ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس نے اسرائیلی…

پیپلز پارٹی کی وفاقی کابینہ میں شمولیت

اگر یہ کہا جائے کہ آصف علی زرداری موجودہ دور کے سب سے بڑے سیاستدان ہیں تو بے جا نہ ہو گا۔ سیاست کی شطرنج پر زرداری جیسا ماہر کھلاڑی دوسرا کوئی نہیں ہے۔ وہ دھیمے مزاج اور سرد لہجے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے، دھمکی والے مشکوک خطوط موصول

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ کے 8 ججز کو پاؤڈر بھرے، دھمکی آمیز مشکوک خطوط موصول ہوئے ہیں، جس کی پولیس نے تحقیقات شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق خط ریشم اہلیہ وقار حسین نامی خاتون نے لکھا ہے،…

پی ٹی آئی احتجاج

بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس نے عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر…