admin
دیپیکا پڈوکون کی ویڈیو آسکرز کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر نمایاں
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار دیپیکا پڈوکون کے گانے کی ویڈیو آسکرز کی جانب سے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر پوسٹ کی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈز آسکرز کے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل ‘دی آکیڈمی’ نے…
ایشوریا رائے کی دبئی میں کروڑوں کی پراپرٹی کا انکشاف
ممبئی: بالی ووڈ کی سُپر اسٹار ا ور سابقہ مس ورلڈ ایشوریا رائے بچن کی دبئی میں کروڑوں روپے مالیت کی پراپرٹی کا انکشاف سامنے آگیا۔ ایشوریا رائے کا شمار بھارت کی صفِ اول اداکاراؤں میں ہوتا ہے جنہوں نے…
بابراعظم کے کپتانی سنبھالنے پر شان مسعود بول اٹھے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے وائٹ بال کرکٹ میں دوبارہ منتخب ہونے والے کپتان بابراعظم کے قیادت سنبھالنے پر اپنے خیالات کا اظہار کردیا۔ شان مسعود نے کہا کہ بورڈ میں ایک نیا سیٹ اَپ آیا ہے،…
اسرائیل کو نہ روک کر امریکا نے غزہ جنگ کو دوسرے ممالک تک پہنچا دیا؛ ایران
تہران: ایران نے غزہ سے اسرائیل جارحیت کے لبنان اور شام تک پہنچنے کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہراتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ سے شروع ہونے والی کشیدگی اب دیگر ممالک تک پہنچ گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے…
برطانوی ججز کا وزیراعظم کو خط، اسرائیل کو اسلحہ فراہمی روکنے کا مطالبہ
لندن: سابق برطانوی چیف جسٹس سمیت 600 سے زائد وکلا، ججز اور قانونی ماہرین نے اپنی حکومت پر اسرائیل کو اسلحے کی فروخت بند کرنے کےلیے زور دیا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق قانونی شعبے سے تعلق رکھنے والے…
ججز کو ملنے والے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرائیں گے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کو بھیجے گئے دھمکی آمیز خطوط کی تحقیقات کرانے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم نے کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ججز کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر چیف جسٹس کے…
سائفر گم کرنا ثابت ہوجائے تب بھی سزا دو سال سے زائد نہیں ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس میں سیکشن ون سی (لاپروائی) یا ون ڈی (جان بوجھ کر) دونوں میں بیک وقت سزا نہیں دی جاسکتی فرض کریں الزام درست ہے تب بھی…
دہشت گرد ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہورہے، دفتر خارجہ
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گرد تنظیم ٹی ٹی پی کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں کر رہا ہم افغان انتظامیہ سے توقع کرتے ہی وہ کالعدم ٹی ٹی پی کے خلاف ایکشن…
وزیراعظم سے فلسطینی سفیر کی ملاقات، حمایت پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر
اسلام آباد: وزیراعظم سے فلسطینی سفیر نے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے فلسطینیوں کی حمایت کرنے پر پاکستانی قوم سے اظہار تشکر کیا ہے۔ ملاقات میں وزیراعظم میاں شہباز شریف نے فلسطین کی آزادی کی مکمل حمایت کی…
اسلام آباد ہائی کورٹ: فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کو عید سے قبل بڑا ریلیف مل گیا، ہائی کورٹ نے ان کی راہداری ضمانت منظور کرلی۔ فواد…
