admin
بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحی
ممبئی: مراکشی کینیڈین ڈانسر، ماڈل اور بالی ووڈ اداکارہ نورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں نورا فتحی نے کہا کہ میں صرف 5…
احسان اللہ کی انجری؛ پی سی بی میڈیکل پینل کا موقف سامنے آگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ پی سی بی ڈائریکٹر میڈیکل اینڈ اسپورٹس سائنسز ڈاکٹر سہیل سلیم نے دعویٰ کیا ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کی ایم…
معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے
کراچی: معروف قوال غلام فرید صابری کو مداحوں سے بچھڑے 30 برس بیت گئے مگر ان کی گائی قوالیاں آج بھی مقبول ہیں۔ تاجدارِ حرم اور اس جیسی کئی مقبول قوالیوں پر لوگوں کو جھومنے پر مجبور کر دینے والے…
بولیویا: منی بس اور ٹریکٹر میں تصادم، 14 افراد ہلاک
لاپاز : بولیویا میں منی بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ایک شاہراہ پر بس اور ٹریکٹرکے آپس میں ٹکرانے…
اسرائیل کا غزہ میں امداد کی فراہمی کیلئے عارضی راستے کھولنے کا اعلان
تل ابیب : امریکی صدر بائیڈن کی دھمکی کام کرگئی ، اسرائیل نے قحط کے خطرے سے دوچار غزہ میں امداد کی فراہمی کے لئے عارضی راستے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے…
پوری قوم صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھ سمیت پوری پاکستانی قوم آج یوم القدس پر صیہونی جارحیت اور ظلم و جبر کی مذمت کرتی ہے اور اپنے نہتے فلسطینی بہن بھائیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔…
دھمکی آمیز خطوط کا معاملہ؛ پوسٹ آفسز اور کورئیر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری
اسلام آباد: ہائی پروفائل شخصیات کو دھمکی آمیز خطوط پہنچائے جانے کے معاملے پر اداروں کی جانب سے تمام پوسٹ آفسز اور کوریئر دفاتر کو ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اگر کسی بھی ہائی پروفائل شخصیت…
ضمنی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کی آخری تاریخ مقرر
اسلام آباد: الیکشن کمیشن کی جانب سے ضمنی الیکشن کیے لیے انتخابی مہم کی آخری تاریخ مقرر کردی گئی۔ قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے معاملے میں الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کی آخری تاریخ…
صدرآصف زرداری سے جنرل ساحر شمشاد مرزا کی ملاقات
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور صدارت کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کی لعنت کو قوم کے تعاون سے جڑ سے…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ، پہلی بار 68 ہزار کی سطح عبور
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 510پوائنٹس کی تیزی آگئی جس کے نتیجے میں 100 انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار 68000پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرگیا۔ اقتصادی محاذ پر متعدد چیلنجز کے باوجود نئی اقتصادی ٹیم سے وابستہ مثبت توقعات…
