admin
ٹیکس چوروں کی نشاندہی مکمل، عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: ایف بی آر کی جانب سے ملک میں ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرلی گئی ہے اور اس سلسلے میں عید کے بعد موبائل سمیں بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے…
سعودی عرب کا اسٹیٹ بینک میں ڈیپازٹس کو بڑھا کر 5ارب ڈالر کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: سعودی عرب نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں ڈیپازٹس کو 3 ارب ڈالر سے بڑھا کر 5 ارب ڈالر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سی ای او سعودی عریبیہ ہولڈنگ کمپنی محمد القحطانی نے ایک…
ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی
کراچی: کرنسی ایکسچینج کی دونوں مارکیٹوں (انٹربینک اور اوپن مارکیٹ) میں منگل کے روز ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مزید بہتر ہو گئی۔ سمندر پار مقیم پاکستانیوں کی جانب سے رواں کے ابتدائی 9ماہ میں 21ارب ڈالر موصول…
کسانوں کیلیے عید کا تحفہ؛ پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار
لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا کسانوں کے لیے عید کا تحفہ، پنجاب کی تاریخ کا سب سے بڑا زرعی پیکیج تیار کرلیا گیا۔ سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے زرعی پیکیج کی تفصیلات جاری کر دیں ۔ وزیر…
ریلوے مسافروں کیلیے اچھی خبر، عید پر کرایوں میں بڑی رعایت
لاہور: پاکستان ریلوے نے مسافروں کے لیے اچھی خبر سنائی ہے کہ عید کے دنوں میں ٹرین کرایوں میں کمی ہوگی۔ عید الفطر کے تینوں دن پاکستان ریلویز کی جانب سے ٹرین کرایوں میں 25 فی صد رعایت کا اعلان…
قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کیلیے اظہر محمود مضبوط امیدوار
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ کے لیے اظہر محمود ایک مضبوط امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اظہر محمود اسسٹنٹ کوچ کے لیے مضبوط امیدوار ہیں، باقاعدہ اعلان رسمی کارروائی مکمل کرنے کے بعد…
ہندو ہونے پر فخر ہے کبھی گائے کا گوشت نہیں کھایا، کنگنا رناوت
ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اور بی جے پی رہنما کنگنا رناوت نے گائے کا گوشت کھانے کی افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُنہیں ہندو ہونے پر فخر ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ دنوں مہاراشٹرا اسمبلی کے…
موزمبیق میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی؛ 90 ہلاک اور 26 لاپتا
موزمبیق میں 130 سے زائد مسافروں کو لے جانے والی کشتی سمندر میں ڈوب گئی اور صرف 5 افراد کو ہی بچایا جا سکا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیضے کی وبا سے بچنے کی کوشش میں ترک سکونت…
دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا
نیویارک: سال کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا تاہم پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال کا پہلا سورج گرہن میکسیکو، امریکا اور کینیڈا میں نظر آئے گا۔ سورج گرہن آئندہ 20 برس تک…
غزہ میں جنگ بندی سے متعلق بڑی پیشرفت، متنازع نکات پر اتفاق ہوگیا
قاہرہ میں مصر اور قطر کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان ہونے والے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی نے مصری میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ قاہرہ میں غزہ میں جنگ بندی سے متعلق حماس…
