admin

اس کیٹا گری میں 3292 خبریں موجود ہیں

پتنگ بازی اور قیمتی جانوں کا ضیاع

تحریر: اعجاز اچیمہ پتنگ بازی کیخلاف حکومت پنجاب کی جانب سے سخت احکامات کے باوجود یہ خونی کھیل جاری ہے۔ اور ڈور پھرنے سے تقریبا” روزانہ کسی نہ کسی کے زخمی یا جانبحق ہونے کے واقعات سامنے آرہے ہیں۔ جبکہ…

شہر کے حسن کی تباہی اور کارپوریشن

تحریر: افتخار علی بٹ گوجرانوالہ کا حسن تباہ کرنے میں جہاں شہریوں یعنی اشرافیہ کا کردار ہے وہیں کارپوریشن گوجرانوالہ نے بڑی جانفشانی سے اہم رول پلے کیا ہے ۔ان کی جانب سے ہسپتال مالکان پلازوں،دکانوں،ہوٹلز،مارکیٹ مارلکان کو فری ہینڈ…

ریکوڈک میں سعودیہ کی جانب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا امکان

اسلام آباد: ریکوڈک میں سعودیہ عرب کی جانب سے ایک ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق او جی ڈی سی ایل اور پی پی ایل کے شئیرز سعودیہ عرب…

ساحر علی بگا نے راحت فتح علی خان کو ’منافق کیوں کہا؟ وضاحت سامنے آگئی

 لاہور: پاکستانی گلوکار ساحر علی بگا نے وضاحت کی ہے کہ انہوں نے لیجنڈری گلوکار راحت فتح علی کو ’منافق‘ کیوں کہا ہے۔ فیس بک پر اپنی طویل پوسٹ میں گلوکار نے لکھا راحت فتح علی خان کے مشہور گانے ’ضروری…

آئی پی ایل کو ترجیع دینے پر جنید خان نے کیوی کرکٹرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پاکستان کیخلاف ٹی20 سیریز کے بجائے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کو ترجیع دینے پر فاسٹ بولر جنید خان نے کیوی کرکٹر کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ…

ججز کے خط پر ازخود نوٹس: عدلیہ کی آزادی پر زیرو ٹالرنس ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد : عدالتی امور میں مداخلت کے حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط پر سپریم کورٹ میں از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں…

چیف جسٹس سمیت سپریم کورٹ، لاہور ہائیکورٹ کے ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

اسلام آباد / لاہور: چیف جسٹس پاکستان سمیت سپریم کورٹ اور لاہور ہائیکورٹ کے ججز بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہوگئے۔ ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری اس معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوئے جہاں انہوں نے…

صدر کی آرمی چیف سے ملاقات، فوج کیخلاف سیاسی جماعت کے الزامات پر اظہار تشویش

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ملاقات کی۔ چیف آف آرمی اسٹاف نے صدر مملکت کو پاکستان کے صدر اور مسلح افواج کے کمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد…

سائفر کیس کے فیصلے میں کس بنیاد پر لکھا گیا پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ سائفر کیس کے فیصلے میں ٹرائل کورٹ کے جج نے اپنے فیصلے میں کس بنیاد پر یہ تحریر کیا کہ پاک امریکا تعلقات ختم ہوگئے؟ ذرائع کے مطابق اسلام آباد…

سندھ کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد: سندھ حکومت نے صوبے کے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کی منظوری دے دی، وزیراعلیٰ سندھ نے ہدایت دی ہے کہ عدالتوں کی جانب سے بھرتیوں پر عائد پابندی بھی ختم کرائی جائے۔ ذرائع…