admin

اس کیٹا گری میں 3292 خبریں موجود ہیں

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن رکن سندھ اسمبلی منتخب

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوگئے جس کے بعد صوبائی اسمبلی میں جماعت اسلامی ارکان کی تعداد 2ہوگئی۔ الیکشن کمیشن نے پی ایس 129 سے حافظ نعیم کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری کر…

شانگلہ میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث گروہ گرفتار

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ خود کش…

شہباز شریف کو امریکی صدر کا خط، نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار

اسلام آباد: امریکی صدر جوبائیڈن نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا جس میں انہوں ںے کہا ہے کہ دنیا اور خطے کو درپیش وقت کے اہم ترین چیلنجز کا سامنا کرنے میں امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے…

حریم شاہ کا برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت کا اعلان

لندن: پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے برطانوی سیاسی پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حریم شاہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ میں برطانیہ کی تین بڑی سیاسی پارٹیوں میں سے ایک…

قومی ٹیم کی کپتانی! حتمی فیصلہ آج متوقع

پاکستان ٹیم کے لیے ریڈ اور وائٹ بال ٹیموں کیلئے الگ الگ کوچز کی تجویز سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق شاہین آفریدی یا بابراعظم کو کپتان بنانے کے حوالے سے بھی مشاورت رات گئے جاری رہی، حتمی فیصلہ آج متوقع…

جنوبی افریقا میں ایسٹر تقریب میں جانے والی بس پل سے الٹ گئی؛ 45 ہلاکتیں

جنوبی افریقا کے شمالی صوبے لیمپوپو میں مسافر بس بیریئرز کو توڑتے ہوئے پُل سے نیچے جاگری اور اس میں آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 45 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایسٹر کی تقریب…

2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی

مینیسوٹا: امریکا کی معروف جڑواں بہنیں ایبی اور ہینسل کے دھڑ ایک اور سر 2 ہیں جنھوں نے 3 سال قبل امریکی فوجی سے شادی کرلی تھی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کی جڑواں بہنوں ایبی اور ہینسل نے 2021…

معیشت کی بہتری کیلیے سیاسی و انتظامی دباؤبرداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو بہتر بنانے کی راہ میں سیاسی و انتظامی دباؤ کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انسداد اسمگلنگ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم میاں محمد شہباش شریف کا…

لڑکیوں کی تعلیم

پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری

پشاور: احتساب عدالت نے پشاور بی آر ٹی اسکینڈل میں ملوث ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد اور پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ بی آر ٹی اسکینڈل سے متعلق احتساب عدالت نے بڑا فیصلہ جاری کردیا، جس میں ملوث ٹھیکے…

پختونخوا پولیس کیلیے 7.6 ارب سے گاڑیاں و جدید آلات خریدنے کی منظوری

پشاور: پختونخوا کابینہ نے ضم اضلاع کی پولیس کے لیے 7.6 ارب سے گاڑیاں اور جدید آلات خریدنے اور مستحق افراد کے لیے ایک ارب 15 کروڑ روپے کے عید پیکیج سمیت دیگر اسکیموں کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ خیبر…