admin
کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ کسی کو پتا ہی نہیں سائفر کا متن کیا ہے لیکن کہہ رہے ہیں دشمن کو فائدہ ہوگیا، سارا کیس ایک ڈاکیومنٹ کے گرد گھوم رہا ہے وہ ڈاکیومنٹ ریکارڈ…
مختلف شعبہ جات میں 5 ہزار 800 سوارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف
اسلام آباد: ملک کے مختلف شعبہ جات میں مجموعی طور پر 5 ہزار 800 سوارب روپے کی ٹیکس چوری کا انکشاف ہوا ہے، ایف بی آر نے ٹیکس چوری روکنے کیلئے جامع حکمت عملی متعارف کروادی۔ ذرائع کے مطابق اس…
راولپنڈی میں وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری
راولپنڈی: راولپنڈی میں کار چوروں نے وزیر تعلیم گلگت بلتستان کی سرکاری گاڑی چوری کر لی۔ سرکاری گاڑی نمبر جی ایل ٹی اے 6326 وزیر تعلیم گلگت بلتستان غلام شہزاد آغا کے زیر استعمال تھی جوکہ محکمہ تعلیم گلگت بلتستان…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائیکورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔…
ایک ہفتے میں زرمبادلہ کے ذخائر 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز بڑھ گئے
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی جانب سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی…
سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال
لاہور: پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر…
فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسرا میچ ہار گئی
اسلام آباد: فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائرز راؤنڈ ٹو کے میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم مسلسل تیسری بار شکست کھا گئی۔ اسلام آباد اسپورٹس کمپلیکس کے جناح اسٹیڈیم میں میچ کھیلے گئے فیفا ورلڈ کپ کوالیفاٸرز ٹو کے میچ…
معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس…
قندھار میں خودکش بم دھماکہ، 21 افراد جاں بحق، 50 زخمی
قندھار: غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی افغانستان کے شہر قندھار میں خودکش بم دھماکہ کے نتیجے میں 21 افراد جاں بحق جبکہ 50 زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش حملہ شہر کے مرکز میں واقع ایک…
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کیلئے’ مہم کا افتتاح کر دیا
اسلام آباد: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ‘درخت لگائیں پاکستان کے لئے’ مہم کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد کے لان میں پودا لگایا، مریم نواز شریف نے شجرکاری مہم 2024…
