admin
جوہری توانائی کا پرامن استعمال، اپنے تجربات دنیا سے شیئر کرنے کو تیار ہیں: اسحاق ڈار
برسلز: وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ ہمیں صاف اور سستی توانائی کی ضرورت ہے، ماحول دوست جوہری توانائی مستقبل کے لئے قابل عمل حل پیش کرتی ہے۔ وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے جوہری توانائی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
راولپنڈی: پرویز الہٰی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الہٰی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الہٰی کے…
پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی، عمران خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پانچ چھ ماہ جیل میں رہوں گا پھر حکومت ختم ہوجائے گی۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے عمران خان نے کیسز کے بارے میں کہا…
سرحد پار سے دہشتگردی اب برداشت نہیں کریں گے، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشت گردی اب برداشت نہیں کریں گے اور پاکستان کی سرحدیں دہشت گردی کے خلاف ریڈلائن ہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا…
وزیراعظم سمیت کابینہ اراکین کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین نے رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں چار نکاتی ایجنڈے پر غور کیا…
انٹربینک میں ڈالر اور اوپن مارکیٹ میں روپے کی قدر میں اضافہ
کراچی: غیر یقینی سیاسی صورت حال اور آئی ایم ایف کے ساتھ متوقع معاہدے میں مشکلات سمیت دیگر عوامل کی وجہ سے انٹربینک میں ڈالر مضبوط جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ تگڑا رہا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے…
فواد خان نے نئی فلم ’BEAT‘ کا پوسٹر جاری کردیا، مداح حیران
لاہور: پاکستانی سپر اسٹار فواد خان کی نئی سوشل میڈیا پوسٹ نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا۔ ادکار نے ایک طویل عرصے بعد اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر نئے فلمی پروجیکٹ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔ فواد خان نے پوسٹر کے…
پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری
پاکستانی اداکارہ یشما گِل کی کامیاب میڈیکل سرجری ہوئی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام کے اکاؤنٹ پر اسٹوریز میں مداحوں کو اپنی سرجری کی اطلاع دی۔ یشما گِل نے بتایا کہ ان کی مختصر سی سرجری ہوئی ہے، جو کامیاب رہی…
پی ایس ایل 9؛ لاہور قلندرز کی ناکامیوں کو بریک نہ لگ سکا
لاہور: ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 14 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 60 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں منگل کو کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 214…
پی ایس ایل 9؛ نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر ٹم سیفرٹ کراچی پہنچ گئے
کراچی: پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے باقی میچز کیلئے نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز ٹم سیفرٹ نے کراچی کنگز جوائن کرلی۔ کیوی بلے باز ٹم سیفرٹ منگل کو پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وہ ٹورنامنٹ کے باقی میچز…
