pakistan
حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد۔حکومت نے اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافیوں سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں اسرائیل کے دورے سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ حکومت پاکستان نے اس معاملے…
یوم پاکستان: صدر مملکت نے 69 ملکی و غیر ملکی شخصیات کو اعلیٰ سول ایوارڈز سے نواز دیا
اسلام آباد۔صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ پاکستان کے موقع پر مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی ملکی و غیر ملکی شخصیات کو سول ایوارڈز سے نوازا، جن میں سب سے اعلیٰ اعزاز پیپلز پارٹی کے بانی…
مہنگائی کے المیے۔۔۔ (حصہ اول )
(تحری:ر شاہد محمود ) پاکستان میں پچھلے پانچ سال میں جو مہنگائی کا طوفان برپا ہوا ہے اس کے بعد اب ملک کی بڑی آبادی غربت کی لکیر سے نیچے لڑھک چکی ہے اور روپے کی گرتی ہوئی حیثیت نے…
سعودیہ اور پاکستان میں ایک ہی دن عید الفطر ہونے کا امکان
اسلام آباد۔بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے تصدیق کی ہے کہ عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ممکن نہیں ہوگا۔ فلکیاتی ماہرین کے مطابق 29 مارچ کو چاند سورج غروب ہونے سے پہلے…
جرمنی سے درآمدہ نئے جدید پرنٹرز پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز پہنچ گئے
اسلام آباد: پاسپورٹ ہیڈ کوارٹرز میں جدید ٹیکنالوجی سے لیس نئے پرنٹرز نصب کر دیے گئے ہیں، جنہیں جرمنی سے درآمد کیا گیا ہے۔ ان پرنٹرز میں دو ای پرنٹرز اور چھ ڈیسک ٹاپ پرنٹرز شامل ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس…
پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والی ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رسمی نمائش کی گئی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے دلکش علاقے پورٹ ہلز میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی20 سیریز کی…
پاکستان اور عمان کا ٹرانسپورٹ اور آئی ٹی میں تعاون بڑھانے کا عزم
مسقط،۔۔پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان نے عمان کی وزارت مواصلات، ٹرانسپورٹ اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے اپنے عمانی ہم منصب، وزیر سعید بن حمود بن سعید الموالی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات…
بلوچستان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ؛ دہشتگردی میں افغانستان کا ہاتھ ہے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے دعویٰ کیا ہے کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس ٹرین پر ہونے والے حملے کے پیچھے افغانستان کی سازش ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران جعفر ایکسپریس پر حملے…
بلوچستان: جعفر ایکسپریس کو آزاد کرانے کے لیے فورسز کا آپریشن جاری، 104 مسافر چھڑا لیے، 16 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی ۔سیکیورٹی فورسز بلوچستان میں جعفر ایکسپریس کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے لیے آپریشن کر رہی ہیں، اور اس دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ جاری ہے۔ فورسز نے اب تک 104 یرغمالیوں کو بازیاب کر لیا ہے، جبکہ…
محکمہ صحت کی مدہوشیاں
(تحریر :شاہد محمود ) چند دن پہلے میں نے لاہور کے ایک سرکاری ہسپتال کے ایم ایس سے رابطہ کرکے انھیں کچھ معلومات فراہم کیں کہ ان کے ہسپتال کی ادویات بھاری مقدار میں میڈیکل سٹوروں اور دکانوں پر بک…
