pakistan
سکیورٹی فورسز کا تیمرگرہ میں آپریشن، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت 2 خوارج ہلاک
اسلام آباد ۔سکیورٹی فورسز نے ضلع لوئر دیر کے علاقے تیمرگرہ میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر کیے گئے ایک کامیاب آپریشن میں اہم دہشتگرد حفیظ اللہ عرف کوچوان سمیت دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر…
قومی ایئرلائن 21 سال بعد منافع بخش ادارہ بن گیا
اسلام آباد ۔پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے دو دہائیوں کے بعد مالی خسارے سے نکل کر سال 2024 میں تاریخی خالص منافع حاصل کرلیا۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مالیاتی رپورٹ کی منظوری دے دی، جس کے مطابق قومی…
نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ
اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ…
امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم
اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین…
پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب
اسلام آباد ۔پاکستان کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسداد منشیات میں 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ…
امریکی اسلحہ دہشتگردوں کے زیرقبضہ ہونے کیخلاف عالمی برادری کارروائی کرے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے عالمی برادری سے دہشتگردوں کے قبضے میں موجود اسلحے کے خلاف عملی اقدامات کا مطالبہ کر دیا۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے آریا فارمولا اجلاس میں پاکستان نے نام نہاد بلوچ لبریشن آرمی، مجید بریگیڈ،…
امریکہ میں پاکستان کیلئے جوہری پروگرام کی ٹیکنالوجی سمگل کرنے کے الزام میں پاکستانی کینیڈین شہری گرفتار
اسلام آباد ۔امریکہ کے ایکسپورٹ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی کے الزام میں پاکستانی فوج کے عسکری سازوسامان کے پروگرام سے منسلک کمپنیوں کو لاکھوں ڈالر مالیت کی امریکی ٹیکنالوجی فراہم کرنے کے شبہے میں ایک پاکستانی نژاد کینیڈین شہری…
اقلیتی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ریمارکس پر پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب
اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کے اقلیتی حقوق سے متعلق ریمارکس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی کرنے والا بھارت اقلیتی حقوق کا علمبردار بننے کا اہل نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے یہ…
امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس میں پیش کیا جانے والا پاکستان مخالف بل دونوں ممالک کے تعلقات کی حقیقی عکاسی نہیں کرتا۔ امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر ردعمل دیتے ہوئے…
بغیر اجازت دوسری شادی پر پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیرشرعی قرار
اسلام آباد۔اسلامی نظریاتی کونسل نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے کے نتیجے میں پہلی بیوی کو فسخ نکاح کا حق دینا غیر شرعی قرار دیدیا۔ رپورٹ کے مطابق، اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ نکاح سے قبل میاں بیوی…
