بڑی خبر
تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا ریلیف، 4 سلیب میں تقسیم، سرچارج ختم کرنے کی تجویز
وفاقی حکومت نے تنخواہ دار طبقے کے لیے ٹیکس کی شرح میں کمی اور سرچارج ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور بجٹ میں باقاعدہ تجاویز پیش کردی گئی ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پارلیمنٹ میں مالی سال…
عمران خان اڈیالہ جیل سے پمز منتقل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کو اڈیالہ جیل منتقل کیا جارہا ہے۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اڈیالہ جیل سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں اور انہیں سخت سیکیورٹی حصار میں راولپنڈی سے…
عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے پیشرفت کا امکان، حکومت اور پی ٹی آئی کا دوبارہ رابطہ
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان ایک مرتبہ پھر رابطہ ہوا ہے اور اگلے چند گھنٹوں میں عمران خان سے ملاقات کے حوالے سے پیش رفت کا امکان ہے۔ حکومت اور پی ٹی آئی کے…
امریکی بمباری کا جواب، ایران کے بحرین میں امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے فوجی اڈوں پر حملے
ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے، جن میں بحرین میں قائم امریکی ففتھ فلیٹ اور کویت کے متعدد فوجی اڈے شامل ہیں۔…
امریکی حملوں کے بعد ایران کا بھرپور جواب، بحرین، اردن اور کویت میں فوجی اڈوں پر میزائیل داغ دیئے
تہران: ایران نے امریکی حملوں کے بعد بھرپور جوابی کارروائی کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں موجود متعدد امریکی فوجی اڈوں اور تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی فوجی کمان کے مرکز خاتم الانبیا ہیڈکوارٹرز کی…
اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرانے کے بعد امریکا نے ایران پر حملہ کر دیا
امریکی فوجی ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے واقعے کے بعد امریکا نے ایران کے خلاف عسکری کارروائی شروع کر دیئے ہیں۔ ایرانی میڈیا کے مطابق جنوبی ایران کے مختلف علاقوں میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں جبکہ کئی…
ٹرمپ کا ایران کیخلاف دو ہفتوں میں ’مکمل فتح‘ کا دعویٰ، تیل سستا ہونے کی پیش گوئی بھی کردی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا آئندہ دو ہفتوں کے اندر ایران کے خلاف ’مکمل فتح‘ کا اعلان کرے گا۔ یہ بیان انہوں نے ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کے لیے منعقدہ ایک ٹیلی ریلی سے خطاب…
فیلڈ مارشل سے لبنانی فوجی سربراہ کی ملاقات، جی ایچ کیو آمد پر گارڈ آف آنر پیش
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر سے لبنانی فوجی سربراہ کی اہم ملاقات ہوئی ہے، اس موقع پر جی ایچ کیو آمد پر مہمان کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں لبنان…
گلگت بلتستان انتخابات، پیپلز پارٹی آگے،ن لیگ پیچھے
گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں ووٹنگ کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 24 میں سے 18 نشستوں کے مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے 9، آزاد امیدواروں…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
اسلام آباد: لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا…
