بڑی خبر

اس کیٹا گری میں 1286 خبریں موجود ہیں

پاکستان پہ بھروسا کرنے پر ایران کے شکر گزار ہیں، وزیراعظم

ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے، انہوں ںے وزیراعظم، فیلڈ مارشل، صدر سے الگ الگ ملاقاتیں بھی کیں، وزیراعظم سے ملاقات کے بعد دونوں رہنماؤں نے مشترکہ نیوز…

حکومت کا ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

ایندھن کی عالمی قیمتوں میں کمی کے سبب اور وزیراعظم کی منظوری کے بعد حکومت نے ملک بھر میں فیول سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت قومی اسٹیئرنگ کمیٹی کے ساتویں اجلاس…

سوئٹزرلینڈ؛ پاکستان کی میزبانی میں امریکا-ایران مذاکرات کا پہلا دور مکمل

پاکستان اور قطر کی ثالثی میں امریکا اور ایران کے درمیان سوئٹزرلینڈ میں جاری مذاکرات کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ سوئٹزرلینڈ میں امریکا-ایران مذاکرات کا پہلا مرحلہ اب مکمل ہوگیا…

ایران معاہدہ ناکام ہوا تو آبنائے ہرمز پر ٹول ٹیکس عائد کر سکتے ہیں، ٹرمپ کی نئی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ جاری مذاکرات کسی حتمی معاہدے تک نہ پہنچ سکے تو امریکا آبنائے ہرمز پر ٹول (فیس) عائد کرنے پر غور کر سکتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے…

امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کے 14 نکات

بدھ کے روز امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے طے پانے والی اسلام آباد مفاہمتی یادداشت میں لبنان سے متعلق ایک اہم شق بھی شامل ہے جو اس دستاویز کی سب سے اہم نکتہ ہے۔ عالمی…

پٹرول74اور ڈیزل67 روپے کمی کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں معاشی صورت حال میں بہتری اور تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام کو منتقل کر رہے ہیں،…

ایرانی صدر نے اپنے اور ٹرمپ کے دستخط شدہ معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے امریکا کے ساتھ ہونے والے جنگ بندی معاہدے کی کاپی میڈیا کے ساتھ شیئر کر دی جس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بھی دستخط موجود ہیں۔ یہ پہلا موقع ہے کہ بین الاقوامی…

امریکا اور ایران نے وقت سے پہلے ہی جنگ بندی معاہدے پر دستخط کر دیے

معروف امریکی جریدے ایگزیوس کے مطابق امریکا اور ایران نے طے شدہ وقت سے پہلے ہی جنگی ماحول کے خاتمے اور آبنائے ہرمز کی بحالی سے متعلق مفاہمتی یادداشت پر الیکٹرانک دستخط کر دیے ہیں جس کے بعد معاہدہ باضابطہ…

نیا معاہدہ ایران کی جوہری صلاحیت کے خلاف مضبوط دیوار ہے، ٹرمپ

پیرس: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ طے پانے والا نیا معاہدہ ایران کی ممکنہ جوہری عسکری صلاحیت کے خلاف ایک مضبوط اور مؤثر دیوار ثابت ہوگا۔ فرانس میں متحدہ عرب امارات کے صدر کے…

ٹرمپ نے ایران معاہدے پر دستخط کر دیے

امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی معاہدے پر صدر ٹرمپ اور نائب صدر جے ڈی وینس نے دستخط کر دیئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا…