trump tariffs
سعودی عرب اور امریکا کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط
ریاض۔سعودی عرب اور امریکا نے 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت سعودی عرب کو جدید جنگی آلات اور امریکی دفاعی کمپنیوں کی خدمات حاصل ہوں گی۔ وائٹ ہاؤس سے جاری اعلامیے کے مطابق…
شاید ہم پاکستان اور بھارت کو اتنا قریب لاسکیں کہ وہ ساتھ بیٹھ کر کھانا کھائیں؛ ٹرمپ
ریاض۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شاید ہم پاکستان اوربھارت کو تھوڑا اور قریب لاسکیں جس کے باعث وہ باہر جائیں اورایک ساتھ کھانا کھائیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی صدر نے کہا کہ کیا یہ…
شام میں تبدیلی کے بعد امریکا کا پابندیوں میں نرمی پر غور
شام میں صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اپوزیشن گروہوں کی نئی حکومت نے اقتدار سنبھال لیا ہے، جس کے نتیجے میں ملک میں نسبتی استحکام دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی جریدے وال اسٹریٹ جرنل نے اپنی…
کینیڈا کا امریکا کو کرارا جواب، پڑوسی ملک کی درآمدات پر بھاری ٹیرف لگادیا
اسلام آباد ۔کینیڈا نے امریکہ کی جانب سے درآمدات پر بھاری ٹیرف لگانے کے فیصلے کے خلاف سخت ردعمل دیتے ہوئے امریکی مصنوعات پر جوابی محصولات نافذ کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق کینیڈا نے امریکہ سے گاڑیوں اور ان…
امریکی ٹیرف ترقی پذیر ممالک پر اثرانداز ہو رہا ہے، معاملے کو حل کرنا چاہیے، پاکستان
اسلام آباد ۔پاکستان نے کہا ہے کہ وہ امریکا کی جانب سے ٹیرف میں تیزی سے کی جانے والی تبدیلیوں کو بغور ملاحظہ کر رہا ہے۔ اس اہم معاملے پر وزیرِاعظم نے ایک اعلیٰ سطحی رہنمائی کمیٹی قائم کر دی…
امریکا اور دنیا بھر میں ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے
امریکا سمیت مختلف ممالک میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے قریبی ساتھی ایلون مسک کی پالیسیوں کے خلاف بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق “Hands Off!” کے عنوان سے ہونے والے اس احتجاج نے…
ٹرمپ کا عالمی تجارت پر بڑا فیصلہ، یورپی یونین اور 46 ممالک پر بھاری ٹیکس عائد
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران یوم آزادی کے موقع پر یورپی یونین اور 46 ممالک پر نئے تجارتی محصولات کے نفاذ کا اعلان کیا۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ ان اقدامات کے ذریعے امریکا ایک…
یمنی حوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے، ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر یمنی حوثیوں کی جانب سے مزید حملے کیے گئے تو ایران کو اس کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آئندہ اگر حوثی کوئی حملہ کرتے…
امریکی صدر ٹرمپ کی روس پر پابندیوں کی دھمکی
واشنگٹن: امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین کے صدر زیلنسکی سے اختلافات اور امداد روکنے کے بعد روس کو بڑے پیمانے پر پابندیوں کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں فریقین کو فوری طور پر امن معاہدے کے…
ایرانی عظیم لوگ: جنگ نہیں مذاکرات کروں گا، ٹرمپ کا خامنہ ای کو خط
امریکی صدر ٹرمپ کا ایران کے سپریم لیڈر کو جوہری معاہدے پر مذاکرات کے لیے خط بھیجنے کا اعلان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ تصدیق کی ہے کہ انھوں نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کو…
