technology
اسپیس ایکس نے اسٹارلنک سیٹلائٹس کی ایک اور بڑی تعداد کو خلا میں روانہ کردیا
اسپیس ایکس نے اپنے اسٹارلنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ منصوبے کے تحت ایک اور نمایاں مشن مکمل کرلیا ہے، جس میں فلوریڈا سے درجنوں سیٹلائٹس مدار میں بھیجے گئے۔ اتوار، 6 اپریل کو کیپ کیناویرل اسپیس فورس اسٹیشن سے فالکن 9 راکٹ…
ناسا کی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ سے 13.5 ارب سال قدیم کہکشاں دریافت
امریکی خلائی ادارے ناسا کی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ (JWST) کے ذریعے ماہرین فلکیات نے ایک انتہائی قدیم اور دور دراز کہکشاں JADES-GS-z13-1 دریافت کی ہے، جو بگ بینگ کے محض 33 کروڑ سال بعد وجود میں آئی تھی۔ ناسا…
اگر ہم ان بلیک ہولز میں چلے جائیں تو ہمارا کیا بنے گا؟
بلیک ہولز سائنسی تحقیق کے میدان میں ایک پراسرار مگر سادہ فلکیاتی مظاہر ہیں۔ تاہم، کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر ہم ان بلیک ہولز میں داخل ہوں تو ہمارا کیا حال ہوگا؟ ہماری کائنات کے مرکز میں…
خلاء میں ایک کہکشاں میں آکسیجن کی دریافت
سائنسدانوں نے خلاء میں ایک دور دراز کہکشاں میں آکسیجن اور دیگر بھاری دھاتوں کی موجودگی کا پتہ چلایا ہے۔ یہ کہکشاں، جس کا نام JADES-GS-z14-0 ہے، زمین سے 13.4 ارب نوری سال کی دوری پر واقع ہے اور اسے…
یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ کا پہلا خلائی ڈیٹا جاری کر دیا گیا
یورپین اسپیس ایجنسی (ESA) نے یوکلڈ اسپیس ٹیلی اسکوپ سے حاصل ہونے والا ابتدائی ڈیٹا جاری کر دیا ہے، جس کے بارے میں توقع کی جا رہی ہے کہ یہ ڈارک میٹر اور ڈارک انرجی کو بہتر طور پر سمجھنے…
ایک چھوٹی سی چپ کا کمال، بلی 7 سال بعد مالک سے دوبارہ جا ملی
امریکا: ایک خاتون، جو اپنی پیاری پالتو بلی کے گم ہو جانے کے بعد امید تقریباً کھو چکی تھیں، 7 سال 4 ماہ بعد حیران کن طور پر اسے دوبارہ پا لینے میں کامیاب ہوگئیں، اور یہ سب ایک چھوٹی…
زحل کے گرد 128 نئے چاندوں کی دریافت، کل تعداد 274 ہو گئی
ماہرین فلکیات نے سیارے زحل کے گرد 128 نئے چاندوں کا پتہ چلایا ہے، جس کے بعد اس کے چاندوں کی مجموعی تعداد 274 تک پہنچ گئی ہے۔ اس نئی دریافت نے یہ سوال بھی اٹھایا ہے کہ آخر زحل…
موت کے وقت جسم سے روح کا انخلا دماغی حرکات میں ریکارڈ
لندن۔نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ انسانی دماغ موت کے بعد کچھ وقت تک متحرک رہتا ہے۔ سائنسدانوں نے مرنے والے مریضوں میں دماغ کی غیر معمولی سرگرمی کا مشاہدہ کیا، جسے وہ دماغ سے متعلق زندگی…
’خدا واقعی موجود ہے‘: سائنسدان نے ثبوت کیلئے ریاضیاتی فارمولا پیش کردیا
لندن۔سائنسدان عام طور پر مذہب اور سائنس کو جوڑنے سے گریز کرتے ہیں۔ تاہم اب معروف ماہر فلکیات اور ایرو اسپیس انجینئر ڈاکٹر ولی سون نے کہا ہے کہ ایک ریاضیاتی فارمولا خدا کے وجود کا ناقابلِ تردید ثبوت فراہم…
108 سالہ خاتون نے منفرد عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
ٹوکیو۔جاپان کے توچیگی پریفیکچر کی 108 سالہ خاتون حجام کو گنیز ورلڈ ریکارڈز نے دنیا کی معمر ترین حجام کے طور پر تسلیم کر لیا ہے۔ بدھ کے روز ناکاگاوا قصبے کے ایک جمنازیم میں ہاکواِشی شِتسُوئی کو ایک سرٹیفکیٹ…
