pakistani

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

وزیر اعظم شہباز شریف کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے خصوصی عدالتوں کے قیام کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے  اوورسیز پاکستانی کیلئے خصوصی عدالتوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ  دنیا بھر میں ہمارے سفیر ہیں، ان کے جائز مطالبات پورے کیے جائیں گے۔ اوورسیز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے…

نئے امریکی ٹیرف:حکومت کا مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطحی وفد واشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ اور نئے ٹیرف کے حوالے سے مذاکرات کیلئے اعلی سطح وفدواشنگٹن بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات میں اضافے اور امریکہ…

امریکی کمپنیاں پاکستان میں معدنیات کے شعبے سے استفادہ کریں، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی کمپنیوں کو پاکستان میں موجود معدنی وسائل کے شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ یہ بات انہوں نے اسلام آباد میں امریکی محکمہ خارجہ کے بیورو آف ساؤتھ اینڈ سینٹرل ایشین…

پاکستان اقوام متحدہ کے کمیشن برائے منشیات کا رکن منتخب

اسلام آباد ۔پاکستان کو اقوام متحدہ کے کمیشن برائے انسداد منشیات میں 2026 سے 2029 تک کی مدت کے لیے رکن منتخب کر لیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ…

اقلیتی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ریمارکس پر پاکستان کا بھارت کو کرارا جواب

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارت کے اقلیتی حقوق سے متعلق ریمارکس پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی کرنے والا بھارت اقلیتی حقوق کا علمبردار بننے کا اہل نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ نے یہ…

امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف بل دوطرفہ تعلقات کا عکاس نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس میں پیش کیا جانے والا پاکستان مخالف بل دونوں ممالک کے تعلقات کی حقیقی عکاسی نہیں کرتا۔ امریکا میں پاکستان کے خلاف پیش کیے گئے بل پر ردعمل دیتے ہوئے…

حکومت نے پاکستانی صحافیوں کے دورۂ اسرائیل کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد۔حکومت نے اسرائیل جانے والے پاکستانی صحافیوں سے متعلق رپورٹس کا نوٹس لے لیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے میڈیا بریفنگ میں اسرائیل کے دورے سے متعلق سوالات کے جواب میں کہا کہ حکومت پاکستان نے اس معاملے…