pak vs india

اس کیٹا گری میں 7 خبریں موجود ہیں

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر اور چیک پوسٹ تباہ

راولپنڈی ۔پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہیڈکوارٹر اور چیک پوسٹ کو تباہ کردیا۔ پانڈو سکیٹر میں پاکستان نے بھارتی فوج کیخلاف موثرجوابی کارروائی کی…

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی

اسلام آباد۔پاکستان کے دفاعی نظام نے بھارت کی جانب سے داغے گئے ایک اور اسرائیلی ساختہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر یہ خوش خبری…

چین نے پاکستان پر بھارتی حملے کو تشویشناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے حالیہ حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور خطرناک قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے…

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کو جواب دینے کے لئے پاک فوج کو مکمل اختیار دے دیا

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بھارتی جارحیت کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو…

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی وطن پر قربان

راولپنڈی ۔بھارتی افواج کے بزدلانہ اقدام کے باعث پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے، ارتضیٰ عباس، جام شہادت نوش کر گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارت نے آزاد…

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

راولپنڈی ۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے چورا کمپلیکس کے علاقے میں بھارتی فوج نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد سفید پرچم بلند کر کے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج…

چیمپئنز ٹرافی؛ بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے دی

دبئی ۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے آخری گروپ میچ میں بھارت نے نیوزی لینڈ کو 44 رنز سے شکست دے کر ایک اور کامیابی اپنے نام کرلی۔ بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کو 250 رنز کا…