india vs pakistan war live

اس کیٹا گری میں 16 خبریں موجود ہیں

بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے کر پاکستان نے دنیا کو حیران کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان نے بھارتی جارحیت کا دوٹوک اور موثر جواب دے کر نہ صرف دشمن کو حیرت زدہ کیا بلکہ عالمی سطح پر اپنی دفاعی صلاحیتوں کا لوہا بھی منوایا۔ عالمی میڈیا اور ماہرین دفاع پاکستان کی حکمتِ عملی…

آپریشن بُنْيَانٌ مَّرْصُوْص کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، مٹھائیاں تقسیم

اسلام آباد۔افواجِ پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کا دلیرانہ اور تاریخی جواب دینے پر ملک بھر میں جوانوں کو خراجِ تحسین پیش کیا جا رہا ہے، اور اظہارِ یکجہتی کے لیے مختلف شہروں میں ریلیوں کا انعقاد جاری ہے۔…

فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا، بھارت پر داغنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی جوابی کارروائیوں میں بھارتی عسکری تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایئربیسز، ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات…

’مودی تمہیں بار بار متنبہ کیا گیا ہمارے عزم کا امتحان نہ لو‘ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد پاکستان کی جانب سے بھارت کو سخت اور مؤثر جوابی کارروائی کے بعد سابق ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل (ر) آصف غفور نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو واضح پیغام دیا ہے کہ انہیں…

پاکستان کا منہ توڑ جواب، بھارت فوجی اڈوں اور عملے کو نقصان پہنچنے کے اعتراف پر مجبور

نئی دہلی ۔پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا سخت اور مؤثر جواب دیتے ہوئے دشمن کو واضح پیغام دیا ہے، جبکہ مودی حکومت نے بھی اپنے فوجی اڈوں پر پاکستانی حملوں اور نقصانات کو تسلیم کر لیا ہے۔ پاکستان نے…

پاک فوج کا وار؛ صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غروردفن کردیا؛ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور

اسلام آباد ۔پاکستان کی مسلح افواج نے بھارت کی جارحیت کا فوری، فیصلہ کن اور بھرپور جواب دے کر صرف پانچ گھنٹوں میں دشمن کا جنگی غرور خاک میں ملا دیا، جس نے نہ صرف عسکری بلکہ سائبر محاذ پر…

پاکستانی کارروائی کے بعد امریکہ بھارت کو بچانے کیلئے سرگرم،وزیر خارجہ کا آرمی چیف کو فون

اسلام آباد ۔پاکستان کی بھارت کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کے بعد امریکہ کی آنکھیں کھل گئیں اور بھارت کو بچانے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے ۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے آرمی…

چین نے پاکستان پر بھارتی حملے کو تشویشناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے حالیہ حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور خطرناک قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے…

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کو جواب دینے کے لئے پاک فوج کو مکمل اختیار دے دیا

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بھارتی جارحیت کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو…

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی وطن پر قربان

راولپنڈی ۔بھارتی افواج کے بزدلانہ اقدام کے باعث پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے، ارتضیٰ عباس، جام شہادت نوش کر گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارت نے آزاد…