india pakistan

اس کیٹا گری میں 26 خبریں موجود ہیں

پاکستانی کارروائی کے بعد امریکہ بھارت کو بچانے کیلئے سرگرم،وزیر خارجہ کا آرمی چیف کو فون

اسلام آباد ۔پاکستان کی بھارت کے خلاف بھر پور جوابی کارروائی کے بعد امریکہ کی آنکھیں کھل گئیں اور بھارت کو بچانے کے لئے امریکی سرگرم ہوگئے ۔ امریکی وزارتِ خارجہ کے مطابق، امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے آرمی…

بھارتی میڈیا بھی حواس باختہ، مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے حملے کی جھوٹی خبریں چلانے لگا

اسلام آباد۔شکست خوردہ مودی کی خوشنودی کیلیے بھارتی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر پر پاکستان کے حملے سے متعلق بے بنیاد خبریں نشر کرنا شروع کردیں۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں پر فضائی…

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی سروسز ایک سال سے زائد عرصے بعد بحال

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ کی رسائی ایک سال سے زائد تعطل کے بعد بحال کر دی گئی ہے۔ یہ پلیٹ فارم فروری 2024 میں بند کیا گیا تھا۔ حالیہ کشیدہ حالات اور اطلاعاتی محاذ پر مؤثر ردعمل…

چین نے پاکستان پر بھارتی حملے کو تشویشناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے حالیہ حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور خطرناک قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے…

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کو جواب دینے کے لئے پاک فوج کو مکمل اختیار دے دیا

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس میں بھارتی جارحیت کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو…

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی وطن پر قربان

راولپنڈی ۔بھارتی افواج کے بزدلانہ اقدام کے باعث پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے، ارتضیٰ عباس، جام شہادت نوش کر گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارت نے آزاد…

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

راولپنڈی ۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے چورا کمپلیکس کے علاقے میں بھارتی فوج نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد سفید پرچم بلند کر کے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج…

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

نئی دہلی ۔بھارتی انتظامیہ نے ملک کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے دائرے میں فرضی مشقوں کا آغاز کرنے کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کی صورت میں عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات…

بھارت کی آبی جارحیت جاری، گزشتہ روز کمی کے بعد دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔پہلگام فائرنگ واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت کا تسلسل جاری ہے، اور گزشتہ روز پانی کی مقدار میں نمایاں کمی کے بعد آج دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں غیر…

قومی اسمبلی اجلاس؛ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے پورا ایوان یک زبان

اسلام آباد ۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے بھارت کی حالیہ آبی جارحیت اور الزامات کے خلاف یک زبان ہو کر شدید مذمت کی اور منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا…