healthy food
پاکستان میں ہر چوتھا جوڑا بانجھ پن کا شکار، بے اولادی سے متعلق خوفناک انکشاف سامنے آگیا
اسلام آباد۔پاکستان میں ہر 4 میں سے ایک جوڑا بانجھ پن جیسے سنگین مسئلے سے دوچار ہے، جس کی سب سے بڑی وجہ خواتین میں تیزی سے بڑھتا ہوا مرض ’پولی سسٹک اووری سنڈروم‘ Polycystic Ovary Syndrome (PCOS) ہے، جو…
پاکستان اور مصر کا شعبہ صحت میں تعاون پر اتفاق
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال اور پاکستان میں تعینات مصری سفیر کے درمیان ایک اہم ملاقات ہوئی، جس میں ہیپاٹائٹس سی کے خاتمے کے لیے مشترکہ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر تکنیکی تعاون اور طبی شعبے کی…
اینٹی ڈپریسنٹس کا استعمال اچانک قلبی موت کے خطرے میں اضافہ کرسکتا ہے، نئی تحقیق
ماضی میں کی گئی سائنسی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ دل کے اچانک بند ہوجانے سے ہونے والی اموات، جنہیں اچانک قلبی موت (SCD) کہا جاتا ہے، دل کی بیماریوں سے متعلق مجموعی اموات کا تقریباً نصف…
مضر کولیسٹرول میں کمی دماغی بیماریوں کے خطرات کو کم کر سکتی ہے: نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ مضر کولیسٹرول کی کم سطح دماغی بیماریوں جیسے ڈیمینشیا اور الزائمرز کے خطرات کو کم کر سکتی ہے۔ جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اینڈ سائیکیاٹری میں شائع ہونے والی اس تحقیق…
انرجی ڈرنکس بالوں کیلئے خطرناک قرار
فٹنس کے شوقین افراد ورزش کے دوران اپنی کارکردگی میں بہتری کے لیے اکثر انرجی ڈرنکس کا استعمال کرتے ہیں، لیکن حالیہ مطالعات کے مطابق، ان مشروبات کے غیر متوقع نقصانات بھی ہو سکتے ہیں، خاص طور پر بالوں کی…
ایک عام دوا بال گرنے کی نایاب کیفیت میں مؤثر قرار
ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ ایک عام اینٹی بائیوٹک کی کم مقدار جِلد کی ایک نایاب حالت کی وجہ سے بالوں کے گرنے میں کمی کر سکتی ہے۔ محققین کے مطابق، ڈوکسی سائکلین نامی اینٹی…
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس سامنے آگیا
کراچی میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے، جس کے بعد 29 سالہ مشتبہ مریض کو آئسولیشن وارڈ منتقل کر دیا گیا ہے۔ متاثرہ شخص جناح اسپتال میں داخل ہے، جہاں اس کے خون کے نمونے لے…
مائیکرو پلاسٹک آلودگی بیکٹیریا کو مزید طاقتور بنا رہی: تحقیق
ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مائیکرو پلاسٹک آلودگی جسم میں اینٹی بائیوٹکس کے خلاف مزاحمت پیدا کرنے والے بیکٹیریا اور وائرسز کو مزید مضبوط بنا رہی ہے۔ بوسٹن یونیورسٹی کے محققین کے مطابق باریک پلاسٹک ذرات کی…
مرد اور عورت کے دماغ میں کتنا فرق؟
مرد اور عورت کے دماغ کے درمیان فرق کا سوال طویل عرصے سے سائنسدانوں کے لیے تحقیق کا مرکز رہا ہے، کیونکہ مختلف دماغی اور نفسیاتی امراض مرد و خواتین میں مختلف انداز میں ظاہر ہوتے ہیں۔ ماہرین کا ماننا…
آنتوں کے کینسر کے بڑھتے کیس، ماہرین میں تشویش
ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ مردوں اور خواتین میں کولوریکٹل کینسر کے بڑھتے ہوئے کیسز عالمی سطح پر صحت عامہ کے لیے ایک سنگین چیلنج بنتے جا رہے ہیں۔ اس حوالے سے سندھ میڈیکل کالج اور جناح پوسٹ گریجویٹ…
