پاکستان
وزیراعظم سینے پر پتھر رکھ کر پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کا ڈرامہ بند کریں، حافظ نعیم
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو ملک گیر شٹر ڈائون ،پہیہ جام ہوگا، سڑکیں بلاک کردیں گے، حکمران عوام کا خون نچوڑنا بند کریں۔ 18مئی کو پٹرولیم لیوی کو…
انمول پنکی کیس میں بڑی پیشرفت، 4 افراد کے بیرون ملک جانے پر پابندی کیلیے خط ارسال
کراچی : ساؤتھ پولیس نے انمول عرف پنکی کیس میں 4 افراد کے نام پی این آئی ایل میں شامل کرنے کا خط متعلقہ حکام کو ارسال کر دیا. ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق انمول پنکی کیس میں…
گلگت بلتستان انتخابات؛ 272 آزاد اور 131 سیاسی جماعتوں کے امیدوار میدان میں
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026 کے لیے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی ہے۔ ہرست کے مطابق مجموعی طور پر 403 امیدوار انتخابی میدان میں آگئے ہیں، جن میں سے 272 آزاد امیدوار جبکہ 131 سیاسی جماعتوں کے…
آئندہ وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا
آئندہ مالی سال 2026-27 کے وفاقی بجٹ پر مشاورت کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا۔ وزارت خزانہ حکام اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے جس میں نئے بجٹ اہداف، ٹیکس ریونیو اور مالی…
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد…
امریکہ نے اپنا سفارتخانہ پشاور میں بند کردیا
امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں امریکی قونصلیٹ جنرل کی مرحلہ وار بندش کا اعلان کر رہا ہے۔ ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق خیبر پختونخوا سے متعلق سفارتی امور کی ذمہ داری اب اسلام آباد میں امریکی…
مولانا ادریس پر حملہ کرنے والے نیٹ ورک کا سراغ لگا لیا گیا، تصاویر حاصل کرلی گئیں
چارسدہ میں شیخ الحدیث مولانا محمد ادریس پر حملہ کرنے والے نیٹ ورک کے بارے تفتیشی ٹیموں نے سراغ لگا لیا گیا اور سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے مبینہ حملہ آوروں کی تصاویر بھی حاصل کر لی…
عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما 12 ماہ کی ڈیٹنگ کے بعد کروڑ پتی فنانسر سے شادی کےلیے تیار
برطانوی جریدے ڈیلی میل نے دعویٰ کیا ہے کہ 52 سالہ ایوارڈ یافتہ اسکرین رائٹر جمائما گولڈ اسمتھ نے دستاویزی فلم کے پروڈیوسر کیمرون او ریلی سے منگنی کرلی ہے۔ برطانوی جریدے ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 62 سالہ…
پاکستان کو افغانستان کے راستے ازبکستان تک ریلوے سے جوڑنے کا بڑا پلان سامنے آگیا
پاکستان کو افغانستان کے ذریعے ازبکستان سے ریلوے کے ذریعے ملانے کا ایک بڑا منصوبہ سامنے آ گیا ہے، جبکہ وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے اعلان کیا کہ رواں سال 31 دسمبر تک پاکستان سے ازبکستان تک ریلوے ٹریک…
انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ہنگامی بنیادوں پر ترامیم کا فیصلہ
اسلام آباد ۔انسدادِ دہشت گردی ایکٹ میں فوری بنیادوں پر ترامیم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، وزارتِ داخلہ کے تیار کردہ انسدادِ دہشت گردی ایکٹ ترمیمی بل کی منظوری ایجنڈے کا حصہ ہے۔ ترمیمی بل…
